Home / جرائم / صوبائی حکومت کے اےک اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

صوبائی حکومت کے اےک اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

 

 

مٹہ(نمائندہ)
ؒؒؒؒصوبائی حکومت کے اےک اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے
تفصےلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 13ماہ پہلے پرائےوٹ سکولوں کے ساتھ اےلمنٹری اےجوکےشن فاونڈےشن کے ساتھ اےک معاہدہ کےا گےا تھا جس مےں تمام واوچر طلباءکے تمام اخراجات متعلقہ ادارہ خےبر پختونخواہ ادا کرے گی لےکن تبدےلی کے دعوےداروں نے تعلےمی اصلاحات مےں بھی اپنے کارکردگی مےں ناکام رہے اور 13ماہ گزرنے کے باوجود انہوں عملی طور پر پورہ نہےں کےا جبکہ اےلمنٹری اےجوکےشن فاونڈےشن کے ساتھ پرائےوٹ سکولوں کے ساتھ ےہ معاہدہ ہوا تھا کہ ہر تےن ماہ بعد ہم ان کے اخراجات ادا کرےنگے مگر تاحال پرائےوٹ سکولوں کو واوچر طلباءکے لئے اےک روپے تک فراہم نہےں کےا گےا۔ اس حوالے سے مٹہ سن رائز سکول اےنڈ کالج مےں تمام پرائےوٹ سکولز کی پرنسپل حضرات نے بھر پورہ شرکت کی انہوں نے صوبائی حکومت کے اس اقدام پر شدےد ماےوسی کا اظہار کےا اور کہا کہ اگر اےلمنٹری اےجوکےشن نے اپنا وعدہ پورہ نہےں کےا تو ہم تمام بچوں کو خارج کردےنگے ۔اس موقع پر پرائےوٹ سکولوں کے پرنسپلز نے اےک کمےٹی بنائی گئی جس مےں چےرمےن گلزار احمد، وائس چرمےن عالم شےر، جنرل سےکرٹری نےاز علی ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری خالد احمد ،فنانس سےکرٹری حکےم بہادراور پرےس سےکرٹری اسلم خان مقرر ہوئے اس کے بعد تمام ائندہ لائحہ عمل کا اعلان کرےنگے۔

Check Also

لاہور: شاد باغ چن شاہ قبرستان سے ماں اور 2 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

      لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شادباغ چن شاہ قبرستان سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *