Home / تعلیم / علم حاصل کر نا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے

علم حاصل کر نا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے

فیصل آباد(پ ر) ،اگر چہ علم حاصل کرنے کے لیے چین بھی جانا پڑے ،ہم علم حاصل کر کے ہی ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ سیٹلائٹ سکول وجامعہ مدرستہ الراشدہ رضویہ میں منعقدہ سکول کی سالانہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ناظم مدرسہ صاحبزادہ خالد رضا تبسم سبحانی ،میاں ندیم نے کیا ۔تقریب میں بچوں کے والدین کی کیثر تعداد میں شرکت کی ۔

Check Also

ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک انمول تحفہ ہے جو بیک وقت مریض کے ذہنی، جسمانی اور جذباتی سطح پر اثر انداز ہو کر شفا یابی فراہم کرتا ہے

فیصل آباد () ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *