Home / تعلیم / علم حاصل کر کے ہی ہم ملک وقوم کی خدمت کر سکتے ہیں

علم حاصل کر کے ہی ہم ملک وقوم کی خدمت کر سکتے ہیں

 

 

فیصل آباد(پ ر)علم حاصل کر کے ہی ہم ملک وقوم کی خدمت کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار نشاط آباد میں الرحمان گرائمر ہائی سکول کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب میںپرنسپل مسز خالدہ پروین مغل، محمد ایوب پر نسپل ،عامر جلیل ،سید رضوان ،محمد اشفاق ،میاں سجاد احمد چیئرمین ، چوہدری رمضان تبسم ،مرزا محمد انیس ،امجد جاوید مغل ودیگر نے کیا۔انہوں نے کہا کہ آج اگر ہم ترقی کر نا چاہتے ہیں تو ہم سب کو چاہے کہ اپنے بچوں کو کام کر نے کی بجائے۔ سکول میں تعلیم حاصل کر نے کے لیے ضرور داخل کرﺅیں ۔تاکہ آپ کے بچے پڑھ لکھ کر کامیاب زندگی بھی بسر کرسکے۔

Check Also

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

  کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *