Home / انٹرویوز / علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

 

 

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں اور اب اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے جوہر,, بستی,, فلم میں دکھائیں گے
امریش پوری کے ساتھ چھ سال کام کرنے کا اعزاز حاصل ھوا اور بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کیا
اب پاکستان کی فلم انڈسٹری حالت کو دیکھ کے ایک نئے طریقے سے فلم انڈسٹری کو اوپر لانے کا عزم رکھتے ہیں
اور پروڈیوسر حسن نوید اور رائیٹر شفقت چوہدری نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ انہیں علی پٹھان جیسے تجربہ کار اور منجھے ہوئے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا

Check Also

منفرد لب و لہجے کے شاعر جناب علی احمد کیانی سے خصوصی گفتگو

    منفرد لب و لہجے کے شاعر جناب علی احمد کیانی سے خصوصی گفتگو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *