Home / نیوز / عمران خان نے تقریب حلف برداری میں ورلڈ کپ اسکواڈ کو ہی بلایا، سرفراز احمد

عمران خان نے تقریب حلف برداری میں ورلڈ کپ اسکواڈ کو ہی بلایا، سرفراز احمد

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تقریب حلف برداری میں صرف ورلڈ کپ اسکواڈ کو ہی بلایا ہے۔سرفراز احمد نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں مدعو نہ کیے جانے کے سوال پر کہا کہ نامزد وزیراعظم نے ورلڈ کپ1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو بلایا ہے،وہ سب کو تو نہیں بلا سکتے تھے۔یاد رہے کہ سرفراز احمد انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دینے بنی گالا بھی گئے تھے۔

Check Also

ترجمان پاک فوج سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات، میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور سے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملاقات ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *