Home / جرائم / عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو دےکھنے کے بعد فورا پولےس کو اطلاع کرےں۔ایس پی اپر سوات مشتاق احمد

عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو دےکھنے کے بعد فورا پولےس کو اطلاع کرےں۔ایس پی اپر سوات مشتاق احمد

 

 

مٹہ() عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو دےکھنے کے بعد فورا پولےس کو اطلاع کرےں۔ایس پی اپر سوات مشتاق احمد
تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز ایس پی اپر سوات مشتاق احمد نے مٹہ بازار مےںجمےل کارپورےشن سے کی گئی ڈکےتی سے متعلق مٹہ بازار کے دوکانداروں اور کاروباری حضرات سے اےک خصوصی ملاقات کی ۔اس موقع پر DSP مٹہ اکبر خان شےنواری اور SHO مٹہ سےد احمد خان بھی موجود تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈکےتی کی اس واقعے مےں ہم کافی حد تک کامےاب ہوئے ہےں اور بہت جلد ہم ملزموں کو گرفتار کرکے قانون کی گرفت مےں لے آئے گے۔ا س واقعے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کے واقعات مےں کمی دوکاندار حضرات کی بھی ہےں جو اتنے بڑے بڑے کاروبار ےں تو کرسکتے ہےں لےکن اپنے سےکورٹی کےلئے CCTV کےمرے دوکانوں کے اوپر نہےں لگا سکتے، ا نہوں نے دوکانداروں پر زور دےا کہ وہ چار پانچ دوکانداروں کی شراکت پر اپنے دوکانوں کے اوپر CCTV کےمرے نصب کرےں تاکہ اس قسم کے واردات کے بعد پولےس انہی کےمروں سے معلومات حاصل کرسکتے ہےں ۔اسکے علاوہ مشتاق صاحب نے عوام پر زور دےا کہ اس قسم کے وارادت کے بعد عوام کو چاہئے کہ وہ فورا پولےس سے رابطہ کرےں کےونکہ جمےل کارپورےشن مےں چوری ہونے کے بعد بھی پولےس کو آدھے گھنٹے بعد خبر کےا گےا تھا۔

Check Also

لاہور: شاد باغ چن شاہ قبرستان سے ماں اور 2 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

      لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شادباغ چن شاہ قبرستان سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *