Home / شوبز / فلم ’’دی ہیومینیٹی بیورو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’’دی ہیومینیٹی بیورو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

کیلی فورنیا: ایکشن اور تھرل سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی ہیومینیٹی بیوروکا سنسنی خیز نیاٹریلر جاری کردیا گیا۔راب ڈبلیو کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2030میں گلوبل وارمنگ کے باعث پیدا ہونے والی بد ترین معاشی اور ماحولیاتی صورتحال کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم کی کاسٹ میں نکولس کیج،سارہ لند،ہیو ڈیلون،جیکب ڈیویس،کرٹ میکس،جیٹ کلین اور ڈیوڈ لوگرین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں جب کہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Check Also

بلوچستان کےعوام کوصاف پانی اور تعلیم فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، صدرعارف علوی

    کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *