Home / جرائم / فیصل آباد میں ٹریکٹرٹرالی اورویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ٹریکٹرٹرالی اورویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد: ڈجکوٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد میں ڈجکوٹ کے قریب ٹریکٹرٹرالی اورویگن میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے پولیس اورانتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈجکوٹ سمندری روڈ کو بند کردیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔

Check Also

اسلامی اتحاد پر سینیٹ میں بحث؛ رولنگ دی تو لاپتہ ہوجاؤں گا، چیئرمین

 اسلام آباد: سینیٹ میں خارجہ پالیسی پر بحث ہوئی جس میں ارکان نے اپنے تحفظات کا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *