تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )اور گوانگژو(Ghangzhou) جنرل چےمبر آف کامرس(جی سی سی) چائنہ کے مابے

فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )اور گوانگژو(Ghangzhou) جنرل چےمبر آف کامرس(جی سی سی) چائنہ کے مابے

 

 

لاہور( پ ر ) فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )اور گوانگژو(Ghangzhou) جنرل چےمبر آف کامرس(جی سی سی) چائنہ کے مابےن باہمی تجارت کے فروغ ،مارکےٹ رےسرچ کا تبادلہ،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے جوائنٹ وےنجرز اورکےنٹن فےئر مےں پاکستان وفود کےلئے سہولےات دےنے کے حوالے سے مفاہمت کی ےادداشت(اےم او ےو) پر دستخط کئے گئے ہےں ۔اےف پی سی سی آئی کی طرف سے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف اور گوانگژو(Ghangzhou) جنرل چےمبر آف کامرس کی طرف سے جی سی سی کے صدر (Xun Zhenying) نے ( اےم او ےو ) پر دستخط کئے ۔پاکستان کے گوانگژو مےں کونسل جنرل ڈاکٹر علی احمد آرائےں نے بھی تقرےب مےں شرکت کی۔ اس موقع پر اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے کہاکہ مفاہمتی ےادداشت ( اےم او ےو )سے پاکستان اور چےن کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے مےں مدد ملے گئی، دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔اےم او ےو کا مقصد دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمےان تجارتی سرگرمےوں کو بڑھانا اور مارکےٹ رےسرچ کا تبادلہ اور کےنٹن فےئر مےں پاکستانی کاروباری برادری کےلئے سہولےات مہےا کرنا ہے۔ اےم او ےو کے تحت دونوں ممالک کے درمےان تجارتی وفود کا تبادلہ بھی ہو گا اور بزنس ٹو بزنس مےٹنگ بھی کروائی جائے گئی۔ اس موقع پر گوانگژوجنرل چےمبر آف کامرس کے صدر Xun Zhenying نے کہاکہ اےف پی سی سی آئی پاکستان مےں موجود سرماےہ کاری کے موقعوں کے بارے مےںہمےں معلومات مہےا کرئے ہم مزےد بھاری سرماےہ کاری کرنے کےلئے تےار ہے۔پاکستان کی بنی ہوئی پروڈکٹ بھی بہت اچھی ہوتی ہے خصوصی طور پر لےدر اور ٹےکسٹائل سےکٹر کی ،ہمےں اےف پی سی سی آئی معلومات دےں ہم پاکستانی کاروباری برادری کو چےن مےں پاکستانی پروڈکٹ کو سےل کرنے مےں ہر ممکن مدد فراہم کرئے گئے۔اےم ےو کا مقصد دونوںدوست ممالک کی کاروباری برادری کو مزےد اپنے قرےب لانے اور اےک دوسرے کی رےسرچ سے فائدہ اٹھانا ہے۔پاکستان کے گوانگژو مےں کونسل جنرل ڈاکٹر علی احمد آرائےں اور چےنمےںمعروف پاکستانی بزنسمےن احسان اللہ نے کہاکہ پاکستانیوں کےلئے چےن کے ساتھ تجارت کے وسےع مواقعے موجود ہےں اور ہم ہر ممکن سہولت دےنے کےلئے دن رات کوشاں ہےں۔انہوںنے مزےد کہاکہ دونوں ممالک کے تاجروں کو باہمی روابط بڑھانے چاہئیں۔ کاروبار کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبہ کو فعال ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی وفود کا تبادلہ بھی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ دونو ں ممالک کو تجارت و سرمایہ کاری کے متعلق معلومات کا بروقت تبادلہ یقینی بنانا چاہیے۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *