Home / بزنس / فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے

فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے

 

اےف پی سی سی آئی کے نائب صدر چوہدری شفےق انجم ” وےمن نےشنل بزنس اےجنڈا“ کے اجلاس کے موقع پر سارک چےمبر کے سےنئر نائب صدر افتخار علی ملک کو شےلڈ پےش کر رہے ہےں ان کے ہمراہ معصومہ سبطےن،راجہ حسنےن جاوےد اور دےگر بھی موجود ہےں۔

 

لاہور(پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے کےلئے” وےمن نےشنل بزنس اےجنڈا“ کے عنوان سے خصوصی اجلاس اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں منعقد کےا۔ اس موقع پر سےنئرنائب صدر سارک چےمبر افتخار علی ملک نے کہا کہ اس ضمن مےں سمےڈا کو آگے آنا چاہئے اور خواتےن متعلق مثبت اقتصادی اصلاحات کرنی چاہئےں۔پاکستان کی خواتےن کسی طرح بھی صلاحےتوں مےں دوسرے ممالک کی خواتےن سے کم نہےں ہےں،خواتےن کے پاس تعلےم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ وےر ہاو¿س کے تصور کو متعارف کروا کر مزےد خواتےن کو کاروبار ی سرگرمےوں کی طرف لاےا جا سکتا ہے اور اس کی حماےت بھی کی جانی چاہئے کےونکہ دنےا کے بےشتر ملک ےہ کام کر رہے ہےں۔ انہوں نے کاروباری خواتےن کو ہر طرح کی رہنمائی فراہم کرنے کی ےقےن دہائی کروائی اور کہا کہ ان کی صنعت مےں 3000 سے زائد خواتےن کام کر رہی ہےںاور بزنس کمےونٹی کے لےڈر ہونے کی حےثےت سے وہ کاروباری خواتےن کی ہر طرح سے مدد کرےںگے۔نائب صدر اےف پی سی سی آئی چوہدری شفےق انجم نے اس بات پر زور دےا کہ کاروباری خواتےن سے متعلق معاشی پالےسےوں مےں بہتری کے علاوہ نئی پالےسےاں بھی بنائی جائےں اگر ہم خواتےن کو با اختےار بنانا چاہتے ہےں تو ہمےں ان کی تربےت کے ساتھ ساتھ ان کی حوصلہ افزائی بھی کرنا ہو گی۔ملک کے اہم اقتصادی ،سےکےورٹی ،گورننس اور ماحولےاتی چےلنجوں کو خواتےن کی ہر سطح پر شمولےت کے بغےر حل نہےں کےا جا سکتا۔ انڈسٹری مےں سرماےہ کاری اور نئی ٹےکنالوجی متعارف کئے بغےر ملکی معےشت کو مستحکم نہےں کےا جا سکتا۔خواتےن ملکی ترقی مےں اپنا کردار ادا کرنے کے لےے تےار ہےں مگر خواتےن کو اےک منظم پلےٹ فارم اور راہنمائی کی ضرورت ہے۔اس موقع پر نائب صدر اےف پی سی سی آئی معصومہ سبطےن نے ا جلاس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بد قسمتی سے پاکستان مےں خواتےن کے لئے کاروبار کا ماحول اتنا سازگار نہےں ہے جتنا ہونا چاہئے ، اس پلےٹ فارم سے بلند ہونے والی آواز کو خواتےن متعلق اقتصادی اصلاحات مےں شامل کےا جانا چاہئے۔ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ خواتےن کے لےے کاروبار کا سازگار ماحول پےدا کےا جائے تاکہ نہ صرف وہ ملکی معاشی ترقی مےں کردار ادا کر سکےں بلکہ خود مختا ر بھی بن سکےں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اداروں کو مثبت پالےسےاں مرتب کر کے خواتےن کو با اختےار بنانا چاہئے اور اداروں کو اس حوالے سے جوابدہ ہونا چاہئے۔ سمےڈا کے صوبائی سربراہ راجہ حسنےن جاوےد نے کہاکہ ہم پاکستان کی کاروباری خواتےن کو پورے ملک مےں کاروبار کرنے کےلئے سپورٹ کر رہے ہےں۔ پاکستان کے مثبت امےج کو اجاگر کرنے کے لےے کوشاں ہے۔ پاکستان مےں ہنر موجود ہے صرف گائےڈ کرنے اور پروموشن کرنے کی ضرورت ہے۔

Check Also

آئی ایم ایف شرائط پر خدشات، روپیہ مزید 0.61 فیصد سستا

 کراچی:  آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات کے خدشات کے باعث ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *