Home / جرائم / قلعہ گجر سنگھ میں ڈکیتی مزا حمت پر فائرنگ ، دودھ فروش ز خمی

قلعہ گجر سنگھ میں ڈکیتی مزا حمت پر فائرنگ ، دودھ فروش ز خمی

لاہور:قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے دن دہاڑے شہری کو40ہزار روپے ، موبائل فون سے محروم کر دیا اور مزاحمت پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ،پولیس کے مطابق متاثرہ شخص دودھ فروش اور آزاد کشمیر کا رہائشی ہے ، ز خمی کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Check Also

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف صرافہ مارکیٹ کے تاجروں نے احتجاج کر تے ہوئے دوکانیں بند کر کے چوک میں دھرنہ دے دیا

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *