Home / جرائم / لالےاں کے مختلف علاقوں مےں پولےس کا سرچ آپرےشن اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر چھ ملزمان گرفتار

لالےاں کے مختلف علاقوں مےں پولےس کا سرچ آپرےشن اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر چھ ملزمان گرفتار

لالےاں کے مختلف علاقوں مےں پولےس کا سرچ آپرےشن اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر چھ ملزمان گرفتار
چناب نگر(نمائندہ خصوصی) لالےاں کے مختلف علاقوں مےں پولےس نے دےگر اداروں کے ہمراہ سرچ آپرےشن کےا ۔ دوران سرچ آپرےشن اےک سو سے زائد افراد کی بائےو مےٹرک و فےزےکل چےکنگ کی گئی ۔ علاوہ ازےں سی آئی اے ٹےم کے ہمراہ پولےس نے مختلف علاقوں مےںچھاپے مارے اور ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر چھ ملزمان کو گرفتار کےا گےا ۔ ملزمان کے قبضہ سے بندوقےں ، دوپسٹل ، رائفل اور رپےٹر معہ گولےاں برآمد ہوئی ۔ گرفتار ملزمان مےں افلاطون ، رےاض ، جاوےد ، اقبال ، حسن اور الطاف شام ہےں۔ ملزمان کےخلاف مقدمات درج کر کے مزےد تفتےش کا عمل جاری ہے۔

Check Also

پشاور: صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآم

      پشاور:صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *