تازہ ترین خبریں
Home / جرائم / لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہورمیں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

 لاہور: جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآٓمد کرلی گئی۔ لاہورمیں جوہرٹاؤن کے سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے روزینہ نامی لڑکی کی لاش برآمد کی گئی، روزینہ یو ایم ٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی جس کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔دوسری جانب ٹاؤن شپ پولیس واقع کودبانے کی کوشش میں ہے، لڑکی کے جسم پرکوئی تشدد کے نشان موجود نہیں جس کے باعث ایس ایچ او بنا پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ہی خود ساختہ موت قرار دے رہے ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے لیے لاش بھجوا دی گئی ہے۔

Check Also

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *