Home / کالم / لاہور بار اےسوسی اےشن کے وفد کاتحرےک منہاج القران کے مرکزی سےکرٹرےٹ کا دورہ

لاہور بار اےسوسی اےشن کے وفد کاتحرےک منہاج القران کے مرکزی سےکرٹرےٹ کا دورہ

 

لاہور بار اےسوسی اےشن کے وفد کاتحرےک منہاج القران کے مرکزی سےکرٹرےٹ کا دورہ
صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی
لاہور بار اےسوسی اےشن کا شمار اےشےاءکی سب سے بڑی بار کے طور پر کےا جاتا ہے۔ اِس بار کے ممبران نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنےا مےں قانون کی حاکمےت کے لےے اپنا بھر پور کردار ادا کےا ہے ۔ اِس عہد کی ممتاز شخصےات بھی اِس عظےم بار کی ممبرز ہےں۔ منہاج القران اےک اےسی تحرےک ہے جس نے پوری دُنےا مےں امن و آشتی کے فروغ اور اتحاد اُمتِ مسلمہ کے لےے قابل قدر خدمات انجام دی ہےں ۔لاہور بار کے اےک وفد نے گزشتہ دنوں تحرےک منہاج القران کے مرکزی سےکرٹرےٹ کا دورہ کےا۔ وفد لاہور بار اےسوسی اےشن کے لائبرےری سےکرٹری رانا عامر فاروق اےڈووکےٹ اور لاہور بار اےسوسی اےشن کی تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے چیئرمےن صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی اےڈووکےٹ پر مشتمل تھا۔ تحرےک منہاج القران کے سےکرٹرےٹ پہنچنے پر تحرےک منہاج ا لقران کے قانونی مشےر اور پاکستان عوامی تحرےک وکلاءونگ کے مرکزی نائب صدر نعےم الدےن نے خوش آمدےد کہا۔
جناب نعےم الدےن نے تحرےک منہاج القران کے چیئرمےن طاہر القادری کی جانب سے لاہور بار اےسوسی اےشن کی لائبرےرےوں کے لےے منہاج القران کی شائع کردہ گراں قدر کتب بطور عطےہ پےش کےں۔ جناب نعےم الدےن چوہدری نے وفد کو کالج آف شرعیہ اےنڈ سائنس کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرواےا۔ پوری دُنےا مےں آن لائن اسلامک اےجوکےشن جو منہاج القران مرکزی سےکرٹرےٹ سے ممتازسکالرز دے رہے ہےں اِس شعبہ کا بھی وزٹ کےا گےا۔ وفد نے شےخ لا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے قائم کردہ گوشہ درود ﷺ مےں بھی حاضری دی ۔ منہاج القران کے مرکزی شعبہ ابلاغ کا وزٹ بھی کےا ۔ وفد کو ڈاکٹر طاہر القادری کے ذاتی آفس مےں بھی دکھاےا گےا۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اور ڈاکٹر حسن محی الدےن اور ڈاکٹر حسےن محی الدےن آج کل بےرون ملک دورے پر ہےں اِس لےے اُن سے ملاقات ممکن نہ ہو سکی۔ڈاکٹر طاہر القادری کی تصانےف انسانی زندگی کے تمام گوشوں پر رہنمائی کرتی ہےں۔ ڈاکٹر صاحب خود وکےل رہے ہےں اور پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج مےں پروفےسر رہے۔ ڈاکٹر طاہری القادری کا پی اےچ ڈی مقالہ ہی کرےمنل لاءپر تھا۔ اےک اور اہم بات ےہ کہ ڈاکٹر طاہر القادری لاہور بار اےسوسی اےشن کے تاحےات ممبر ہےں۔ ےوں لاہور بار اےسوسی اےشن کی لائبرےرےوں کے لےے تحرےک منہاج القران کی جانب سے کُتب کا عطےہ دےا جانا لاہور بار کے لےے اےک قےمتی سرماےہ ہے۔
ےہ بات اظہر من لاشمس ہے کہ تحرےک منہاج القران کی جانب سے اُمت مسلمہ کی تعلےم و تربےت کے لےے بھر پور کام کےا جارہا ہے۔ بطور پاکستانی ہمارئے لےے فخر کی بات ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہر القادری کی کوششوں سے پوری دُنےا مےں اسلامی کا حقیقی چہرہ پوری دُنےا کے سامنے آرہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں ڈاکٹرطاہر القادری نے بھرپوری کام کےا ہے اور دہشت گردی کے سدِ باب کے حوالے سے کتاب بھی تصنےف فرمائی ہے۔
منہاج القران کے مرکزی سےکرٹرےٹ کا بھرپور دورہ کرنے کے بعد دلوں کو وہ سکون ملا کہ عالم اسلام کی عظےم تحرےک کتنے منظم انداز مےں کام کر رہی ہے۔ اِس موقع پر لاہور بار کے وفد نے سانحہ ماڈل ٹاون کے شہداءکی ےادگار پر بھی حاضری دی۔
لاہور بار اےسوسی اےشن کے وفدکو بھر پور رہنمائی فراہم کرنے کا سہرا جناب نعےم الدےن چوہدری کے سر ہے جنہوں نے کمال محبت و شفقت سے نوازا ۔

Check Also

نور محمدی ﷺ

    نور محمدی ﷺ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *