Home / جرائم / لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور میں گھر سے 26 سالہ ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور: ڈیفنس کےعلاقے میں گھر سے 26 سالہ ماڈل  کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ماڈل انعم تنولی 2 ماہ قبل اٹلی سے وطن واپس آئی تھی اور اس نے فیشن ڈیزائنگ کا کورس کررکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل انعم تنولی کی ہلاکت خودکشی ہے یا کچھ اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں تاہم ماڈل کی والدہ کابیان قلمبند کرلیا گیا ہے جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل  کردیاگیا ہے۔

Check Also

ملائیشیا سے پاکستان کی دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اورتاریخ پرمبنی ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورملائشیا کی دوستی مشترکہ عقائد، ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *