Home / نیوز / محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

ٹاؤنٹن: بڑی مشکل سے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں۔

Check Also

سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *