Home / خبر یں / معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار

خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ظفر مرزا نے کہا کہ خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں، مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

Check Also

شراب کے غیرقانونی لائسنس کا معاملہ؛ نیب نے عثمان بزدارکوسوالنامہ بھی بھجوا دیا

 لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شراب کے غیر قانونی لائسنس کے معاملے میں عثمان بزدارکوسوالنامہ بھجوا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *