Home / جرائم / منشےات کے فےصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمہ کی تلفی

منشےات کے فےصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمہ کی تلفی

 

منشےات کے فےصلہ شدہ مقدمات کے مال مقدمہ کی تلفی
164382گرا م چرس، 144343 گرام ہےروئن ، 9090 گرام افےون اور 374 لےٹر شراب اور 229 کلو پوست تلف
چناب نگر(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج کے حکم پر مال خانہ صدر مےں محمد اعظم مجسٹرےٹ دفعہ 30 ، محمد اختر حےات کانجو ڈی اےس پی لےگل ، اور ڈی اےس پی انوےسٹی گےشن انجم ثاقب کی موجودگی مےں منشےات کے مال مقدمہ کو تلف کےا گےا ۔ منشےات کے فےصلہ شدہ 306 مقدمات کے مال مقدمہ 164382 گرا م چرس، 144343 گرام ہےروئن ، 9090 گرام افےون اور 229 کلو پوست کو بذرےعہ پٹرول آگ لگا تلف کر دی گئی ۔ بعدازاں مال مقدمہ شراب 1648 لےٹر گڑ مےں گرا کر تلف کر دی گئی ۔

Check Also

پنجاب میں 7 ماہ کے دوران بچوں سے زیادتی کے 844 واقعات کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں بچوں سے زیادتی کے 844 واقعات ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *