Home / تعلیم / مہما ن خصوصی کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان اور پرنسپل سینءاللہ خان نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا

مہما ن خصوصی کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان اور پرنسپل سینءاللہ خان نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا

 

 

مٹہ ( ت )
مہما ن خصوصی کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان اور پرنسپل سینءاللہ خان نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا اس وقت ملک وقوم کی ترقی کیلئے بہت ضروری ہے اسلئے عوام اور خصوصاً والدین اپنے بچوں اور خاص کر بچیوں پر تعلیم حاصل کرنا چایئے انہوں نے کہا کہ تعلیم میں کامیابی کی بغیر ملک وقوم کی ترقی ممکن نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لٹل سٹار پبلک سکول کوزہ باما خیلہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر تے ہوئے کیا تقریب سے کاشف خان اور دیگر نے بھی خطاب کی جبکہ اس موقع پر تقریب میں ڈاکٹر محمد نعیم خان کے علاوہ بڑی تعداد میں بچوں کی والدین عام لوگوں سکول کی بچوں اور سٹاف نے شرکت کی تقریب میں سکول کی بچوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور شرکاءسے خوب داد وصول کی مقررین نے کہا کہ پوری قوم کو ملکر بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے چایئے کیونکہ اس وقت ملک وقوم کو تعلیم میں کمی ترقی کیلئے سب سے بڑی روکاوٹ ہے انہوں نے کہا کہ والدین ہر صورت میں اپنے بچوں اور خاص کر بچیوں پر تعلیم ضرور حاصل کریں تقریب کی اخر میں کرنل ریٹائرڈ عبدالغفار خان ڈاکٹر محمد نعیم خان پر نسپل سینءاللہ خا ن ، سین اللہ ،رجب علی ،گل کاکا ا ور دیگر نے بچوں میں انعامات تقیسم کی

Check Also

انٹر کامرس پرائیویٹ کے امتحان میں طالبات نے جھنڈے گاڑ دیے

    کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ کے سالانہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *