Home / جرائم / میانوالی: تہرے قتل کے مجرم کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی

میانوالی: تہرے قتل کے مجرم کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی

 

 

میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کیا تھا۔

مجرم کو سیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

Check Also

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *