Home / انٹرویوز / میں نے ایک سال پہلے گانا سکھنا شروع کیا

میں نے ایک سال پہلے گانا سکھنا شروع کیا



نمائندہ خصوصی اظہراقبال مُغل کی پاکستانی گلوکارہ صومی خان سےخصوصی گفگتگو
میں نے ایک سال پہلے گانا سکھنا شروع کیا عبدالر¶ف صاحب سے۔حج پر جانے کی خواہشمند ہوں۔مجھے گانے کا بہت شوق تھا اس لیئے اس فیلڈ مںیں آئی۔ مجھے کھانے میں کڑی چاول بہت پسند ہے۔کوگنگ آتی ہےلیکن بہت اچھی نہیں آتی میں روٹی بہت اچھی بنا سکتی ہوں۔میں اپنے کام سے بہت مطمئن ہوں مجھے امید ہے کہ میرا آنے والا البم بہت ہٹ ہوگا۔مجھے ایکٹنگ کا کوئی خاص شوق نہیں ہے اس لیئے فلم میں کام نہیں کروں گی،لیکن شان صاحب کے ساتھ کوئی رول ملا تو کروں گی صرف گانے کا ہی شوق ہے۔میرا ایک بیٹا ہے۔میں ایمانداری سے ملک ریاض صاحب سے بہت متاثر ہوں۔سوری میں وزیر اعظم نہیں بننا چاہتی۔ میں اب تک اردو اور پنجابی میں گا چکی ہوں اگر انڈیا جانے کا موقع ملا تو نہیں جا¶ں گی میں پاکستان میں ہی نام کمانا چاہتی ہوں۔مستقبل میں گانا جاری رکھنے کا ہی اردہ ہے۔پاکستانی قوم کو پیغام دینا چاہوں گی کہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں،آپس میں مل جل کر رہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Check Also

۔ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی

   نمائندہ خصوصی اطہر اقبال مغل کی پاکستانی کی ماڈل سحرش خان سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *