Home / انٹرویوز / میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی شہرت حاصل کروں

میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی شہرت حاصل کروں

 

 

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مغل ے بات کرتے ہوئے پاکستان کی نامور فنکارہ حنا شیخ نے کہا کہ
میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی شہرت حاصل کروں کی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو ضرور کام کروں گی اللہ نے بہت عزت دی ہے مستقل میں اپنے کام کو جاری رکھنے کا اردہ ہے میں اپنے حاسدیں کو پیغام دینا چاہوں گی میں صرف اللہ پہ یقین رکھتی ہوں بہت سارے لوگ مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن میں بلیک میل ہونے والوں میں سے نہیں جو لوگ اس طرح کی گھٹیا حرکتین کر رہے ہیں

 

 

 

ان کے ہاتھ سوائے ذلت کے کچھ نہیں آئے گا ۔پاکستانی فلم اندسٹری نے کافی حد تک زوال سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے مجھے کھانے میں چکن کباب پسند ہے ۔پاکستانی قوم سے کہنا چاہوں گی کہ حسد کی آگ میں جلنے سے اچھا ہے انسان شبانہ روز محنت کرے ۔اپنے کام سے کافی حد تک مطمئن ہوں اس مردوں میں کے معاشرہ میں عورت کے لیئے بہت ساری مشکلات ہیں جن کو فیس کر کے کامیابی ملتی ہے انڈین فلم میں اگر مین رول ملا اور اگر بولڈ کام نی ہوا جس سے پاکستان کی بدنامی نہ ہو تو ضرور کروں گی ۔پاکستانی عوام کے لیئے کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں جو کہ ٓج سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو پاکستان میں جو ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے اسے بروئے کار لاکر اسے ضائع ہونے سے بچایا جائے

 

 

 

Check Also

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

    علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *