Home / بزنس / مےاںکاشف ضےاءاےف پی سی سی آئی کے ڈپٹی کنوےنر (مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی نٹ وئےراور گارمنٹس) نامزد۔

مےاںکاشف ضےاءاےف پی سی سی آئی کے ڈپٹی کنوےنر (مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی نٹ وئےراور گارمنٹس) نامزد۔

 

 

مےاںکاشف ضےاءاےف پی سی سی آئی کے ڈپٹی کنوےنر (مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی نٹ وئےراور گارمنٹس) نامزد۔
نامزدگی اصل مےں نٹ وئےر گارمنٹس سے متعلقہ کاروباری افراد کی نمائندگی کی ترجمانی ہے۔
مےاں کاشف ضےاءکی بطور سےنئر وائس چےئرمےن پی اےچ اےم اے (نارتھ زون) خدمات بھی گرانقدر اور مثالی ہےں
فےصل آباد کی مختلف صنعتی و تجارتی تنظےموں کی طرف سے موصوف مےاںکاشف ضےاءکو مبارکباد کے پےغامات
فےصل آباد: ( ) سےنئر وائس چےئرمےن پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسوسی اےشن (نارتھ زون) اور فےصل آباد کی ممتاز کاروباری اور سماجی شخ´صےت مےاں کاشف ضےاءکو فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کی مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی برائے نٹ وےئر اور گارمنٹس کا ڈپٹی کنوےنر 2019نامزد کر دےا گےا ہے جو کہ نہ صرف موصوف بلکہ فےصل آباد بالخصوص نٹ وےئر اور گارمنٹس کے شعبہ سے وابستہ کاروباری افراد کےلئے اعزاز سے کم نہ ہے ۔ گزشتہ روز صدر اےف پی سی سی آئی کی طرف سے اُنکی نامزدگی کا باضابطہ نوٹےفےکےشن جاری کر دےا گےا۔ اےف پی سی سی آئی نے ےہ فےصلہ مےاں کاشف ضےاءکی کاروباری طبقہ کےلئے سر انجام دی جانے والی گرانقدر خدمات بالخصوص صنعتکای و تجارتی حلقوں کے حقوق کےلئے ہر لمحہ پےش پےش رہنے پر کےا ہے۔ مختلف کاروباری حلقوں نے مےاں کاشف ضےاءکو اس نمائندگی پر نہ صرف مبارکباد دی ہے بلکہ امےد ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی خداداصلاحتوں کو برئے کار لاتے ہوئے متعلقہ کاروباری افراد کے مسائل کے حل کےلئے کوشاں رہےں گے۔

Check Also

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر150 تک پہنچ گیا

    کراچی: روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *