Home / انٹرویوز / نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کا پاکستانی مشہور ایکٹریس ندا ملک

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کا پاکستانی مشہور ایکٹریس ندا ملک

 

 

 

 
نمائندہ:اسلام و علیکم
ندا: وعلیکم سلام
نمائندہ: کیا حال ہے کیسی ہیں آپ
ندا: ٹھیک اے ون مزے میں
س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: میں نے اپنے کیئرئر کا آغاز الفلاح تھیٹر سے کیا

 

س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
شوبز میں آنا میرا شوق تھا اس لیئے اس طرف آئی کیوں کہ دوسروں دے کر مجھے دلی طور پر مسرت ہوتی ہے
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
جی کھانے میں کچھ سپشل نہیں صر ف اور صرف دالیں اور سبزیاں پسند ہیں

 

س: کوکنگ آتی ہے آپ کو کیا اچھا بنا سکتی ہیں؟
ج: جی کوگنگ کا شوق نہیں اور نہ ہی کوکنگ آتی اور میں الو بہت اچھا بنا لیتی ہوں
س: اگر آپ ایکٹر یس نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج: جی ایکٹریس نہ ہوتی تو ڈاکٹر ہوتی

 

س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: جی ہاں ضرور تبدیلی ہونی چاہیئے۔باقی پبلک بہتر طور پر بتا سکتی ہے کہ کیا تبدیلی ہونی چاہیئے کیونکہ ہم لوگ پبلک کی ڈیمانڈ کے مظابق ہی کام کرتے ہیں
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہی
ج: جی ہاں اپنے کام سے بہت زیادہ مطمئن ہوں کیوں کہ میں جہاں بھی جاتی ہوں عزت ملتی ہے اس عزت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لوگ میرا کام بہت پسند کرتے ہیں
کوئی ایسی خواہش جوآج تک پوری نہ ہو سکی ہو
ج: جی ایسی کوئی خواہش نہیں جو پوری نہ ہو سکی ہو مین خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں،کہ جو چاہا وہ پایا

 

 

 

 

 

س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: متقبل میں بہت کچھ کرنے کا اردہ ہے دعا کریں اللہ مجھے میرے مقصد میں کامیاب کرے،میں پاکستان کےلیئے کچھ کرنا چاہتی ہوں
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی
ج: جی ضرور اگر انڈیا جا کر پاکستان کا نام روشن کرنے کا موقع ملا تو ضرور کام کرونگی

 

 

س:فلم میں کام کی آفر ہو تو کریں گی
ج:جی ایک فلم کر چکی ہوں اگر مزید کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کروں گی
س:اگر فلم کام کرنے کا موقع ملا تو کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی
ج:شان صاحب بہت ہی اچھے ہیرو ہیں شان صاحب کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوگی اور ہاں اگر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی صاحب فلموں میں کام کریں تو ان کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی

 

 

 

 

س:شادی کب کر رہی ہیں
ج: ابھی تو میں بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں۔اس لیئے شادی کا ابھی کوئی اردہ نہیں جب کروں گی تو سب کو بتا کر کروں گی
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج : جی سب سے پہلے تو مجھے پاکستانی ٹیم کے جیتنے کہ بہت خوشی ہوئی ہے، مجھے شہباز شریف صاحب بہت پسند ہیں مین ان کی بہت عزت کرتی ہوں

 

 

س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج : میں موجودہ لیڈرز کے ہوتے ہوئے تو ایسا نہیں سوچ سکتی
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیئں گے
ج : پاکستانی عوام کیلئے یہی پیغام دینا چاہوں گی کہ دوسروں کیلئے جینا سکھو اور اپنے ماں باپ کی عزت کرو
ئندہ : ٓپ کا بہت بہت شکریہ ٓپ نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا

 

 

 

میری خوشی قسمتی

Check Also

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

    علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *