Home / شوبز / نکاح پہ نکاح کیس، اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

نکاح پہ نکاح کیس، اداکارہ میرا سے 19 نومبر کو پھر جواب طلب

 لاہور:  اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے اداکارہ میرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو دوبارہ جواب طلب کرلیا۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *