Home / خبر یں / نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف شعبہ قائم

نیب میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی امداد کے خلاف شعبہ قائم

سیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی ریاستی کوششوں کو کامیاب بنانا ہے فوٹو:فائل

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ہیڈکوارٹرزمیں اینٹی منی لانڈرنگ اور کمبیٹنگ دی فنانسنگ آف ٹیررازم (دہشت گردی کی مالی امداد کا انسداد) سیل قائم کردیا گیا۔

سیل کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ظاہر شاہ کریں گے اور ارکان میں ڈائریکٹرظفراقبال،مفتی عبدالحق،جہانزیب فرید،سہیل احمد اور ناصر مغل شامل ہیں۔

سیل کے قیام کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد روکنے کی کوششوں کو کامیاب بنانا ہے۔ یہ سیل نیشنل ایف اے ٹی ایف سیکرٹریٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ریاستی کوششوں کو کامیاب بنائے گا۔

Check Also

نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نادرا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *