Home / خبر یں / نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے ڈیڑھ کلوسے زائد منشیات برآمد

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے ڈیڑھ کلوسے زائد منشیات برآمد

 اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے والے مسافرسنی منظورسے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ لاہورکے رہائشی نے چرس کرسی میں چھپا رکھی تھی۔ مسافرکومنشیات سمیت مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Check Also

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

پنساکولا: امریکا میں نیول ایئربیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *