Home / بزنس / وئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہے

وئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہے

 

 

اےف پی سی سی آئی کے نائب صدر چوہدری شفےق انجم نگران صوبائی وزےر برائے انرجی ،لوکل گورنمنٹ و آب پاشی ظفر محمود کو اےف پی سی سی آئی کے دورے کے موقع پر شےلڈ پےش کر رہے ہےں

 

ور(پ ر )کوئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہےں۔پاکستان مےں صوبوں نے بجلی کے پروجےکٹ لگانے کی طرف توجہ نہےں دی اور صوبے نےشنل گرےڈ کو بجلی فراہم کرنا بھی اپنا فرض نہےں سمجھتے۔بھارت مےں بجلی کی تقسےم کا سارا کنٹرول صوبوں کے پاس موجود ہے جس کے بہت زےادہ فوائد ہےں۔نگران حکومت کی پوری کوشش ہے کہ گےس کی سپلائی بند نہ ہو تاکہ انڈسٹری کو بجلی کی سپلائی جاری رہے۔انڈسٹری کی بحالی کےلئے موثر بنےادی ڈھانچے کی اشد ضرورت ہے۔ان خےالات کا اظہار نگران صوبائی وزےر برائے انرجی ،لوکل گورنمنٹ و آب پاشی ظفر محمود نے فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) مےں کاروباری برادری سے ملاقات کرتے ہوئے کےا۔انہوں نے مزےد کہاکہ ان مشکل حالات مےں کاوربار کرنے والے افراد مجاہد ہےں۔حکومت کو زےادہ سے زےادہ پلانٹ لگانے چاہیے تاکہ سستی بجلی مہےا کی جا سکےں۔روزگار حکومت نے نہےں نجی شعبہ نے ہی مہےا کرنا ہے۔اےف پی سی سی آئی کے نائب صدر چوہدری شفےق انجم نے کہاکہ مہنگائی ،بے روزگاری ،دہشت گردی،انرجی کا بحران جےسے سنگےن مسائل نے صنعت ،کاروبار اور عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دہی ہے۔ڈالر کی انچی اڑان نے رہی سہی کسر پوری کر دی ہوئی ہے۔بجلی اور پانی کی شدےد قلت کے سنگےن مسئلے نے پاکستان کی معےشت کمزور کر دی ہے۔پانی کی قلت اور ڈےموں کے نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی زمےن بنجر ہو رہی ہے۔انہوں نے مزےد کہا کہ حکومت بجلی کی پےداوار بڑھانے کےلئے جلد از جلد نئے ڈےم بنائے۔ لوکل گورنمنٹ اپنی ذمہ دارےاں پوری کرنے مےں نا کام رہی ہے اس مےں کرپشن عام ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔لوکل گورنمنٹ کے محکموں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کےلئے خصوصی اقدامات کئے جائےں۔

اےف پی سی سی آئی کے نائب صدر چوہدری شفےق انجم نگران صوبائی وزےر برائے انرجی ،لوکل گورنمنٹ و آب پاشی ظفر محمود کو اےف پی سی سی آئی کے دورے کے موقع پر شےلڈ پےش کر رہے ہےں۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *