Home / خبر یں / وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی ملاقات کی تھی جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

Check Also

پولیس کا مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ

 راولپنڈی: پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبر کشائی اور پوسٹ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *