Home / خبر یں / وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد وقت تک جاری رہی۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اوردونوں کے درمیان خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔

Check Also

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *