تازہ ترین خبریں
Home / نیوز / وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور: ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ  طور پر پی سی بی کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کردی گئی۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے مطابق وزیراعظم  بورڈ کا پیٹرن انچیف بھی ہوتا ہے اوراس کے پاس چیئرمین سمیت بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیارہوتا ہے۔

Check Also

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: شوبز ستاروں کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار

    دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیاء کپ کے سلسلے میں آج روایتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *