Home / خبر یں / وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Check Also

بلوچستان حکومت کا حب حادثے میں جاں بحق افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے حب حادثے میں جاں بحق افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ نہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *