Home / نیوز / وقار یونس 2 برس کے لیے بنگلادیش لیگ ٹیم سلہٹ کے ہیڈ کوچ بن گئے

وقار یونس 2 برس کے لیے بنگلادیش لیگ ٹیم سلہٹ کے ہیڈ کوچ بن گئے

ڈھاکا:  سابق پاکستانی کپتان اور معروف فاسٹ بولر وقاریونس2 برس کیلیے بنگلادیش پریمیئر لیگ ٹیم سلہٹ سکسرز کے ہیڈ کوچ بن گئے۔وقار یونس ان دنوں پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ کو بہت زیادہ پسند کرتے اور ان کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ ہی دلچسپی سے بھرپور ہوتا ہے تاہم وہ رواں اور اگلے برس بی پی ایل میں جعفر الاحسان کی جگہ سنبھالیں گے۔

Check Also

ترجمان پاک فوج سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات، میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور سے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملاقات ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *