Home / خبر یں / وم تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلے، آگے بہت اچھا وقت ہے: علی زیدی

وم تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلے، آگے بہت اچھا وقت ہے: علی زیدی

 

 

کراچی: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہےکہ قوم تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلے کیونکہ آگے بہت اچھا وقت ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی سے صحافی نے سوال کیا کہ یہ کیسی تبدیلی ہے کہ گیس کے نرخوں بڑھا دیئے؟صحافی کے سوال پر علی زیدی نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی، مشکل تو مجھے بھی پڑ رہی ہے اور یہ سب کو پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ میں ایک عام آدمی کی طرح جواب دوں گا وزیر کی تنخواہ بھی کسی سے چھپی ہوئی نہیں۔علی زیدی کا کہنا تھاکہ تھوڑا سا مشکل وقت برداشت کرلیں، آگے بہت اچھا وقت ہے، قوم کے لیے مشکل وقت ہے، قوم تھوڑا صبر کرے۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *