Home / نیوز / ویرات کوہلی 5 رنز پر آؤٹ، شائقین نے انوشکا کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا

ویرات کوہلی 5 رنز پر آؤٹ، شائقین نے انوشکا کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا

کیپ ٹاؤن: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا۔جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے صرف 5 رنز پر آؤٹ ہونے پر شائقین نے انوشکا شرما کو ذمہ دار ٹھہرانا شروع کردیا، جس وقت کوہلی کریز پر تھے اس وقت اسٹیڈیم میں موجود اہلیہ انوشکا کو تالیاں بجاتے ہوئے دکھایا جاتا رہا لیکن آؤٹ ہونے کے بعد ٹویٹر پر اداکارہ کے خلاف ٹویٹس کا طوفان آگیا۔ایک مداح نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ’سچ تو یہ ہے کہ پوری سیریز میں کوہلی کم رنز بنائے گا اور گالیاں اہلیہ انوشکا کو پڑیں گی‘۔

Check Also

عامر خان کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *