Home / نیوز / ویزا مسائل، پاکستانی کھلاڑی بھارت میں شیڈول ٹیبل ٹینس ایونٹ سے باہر

ویزا مسائل، پاکستانی کھلاڑی بھارت میں شیڈول ٹیبل ٹینس ایونٹ سے باہر

کٹک:  پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان ٹیم بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سے دستبردار ہوئی جس کے بعد اب چیمپئن شپ میں میزبان بھارت کے ساتھ آسٹریلیا، بنگلہ دیش، قبرص، انگلینڈ، ملائیشیا، سری لنکا، نائیجیریا، اسکاٹ لینڈ، جنوبی افریقہ سنگاپور اور ویلز کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

Check Also

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *