Home / تعلیم / ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ کے طلباءکو ٹریفک قوانین

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ کے طلباءکو ٹریفک قوانین

 

 

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ کے طلباءکو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی لیکچر،پمفلٹس تقسیم
چناب نگر(نمائندہ خصوصی) ٹرےفک پولےس چنیوٹ کے ایجوکیشن یونٹ نے گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ کے طلباءکوٹریفک قوانین سے آگاہی اور عملدرآمد سے متعلق لیکچر دیا اور آگاہی پملفٹس تقسیم کیے۔طلباءکو ٹریفک اشاروں،سائنز اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی۔طلباءکو باور کرایا گیا کہ ٹریفک قوانین کی خلا ورزی اور کم عمری میں ڈرائیونگ جان لیوا ہوسکتی ہے۔ ےاد رہے ٹرےفک پولےس کی جانب سے روزآنہ کی بنےاد پر ڈرائےوروں اور تعلےمی اداروں مےں طلباءکو ٹرےفک قوانےن سے آگاہی لےکچر دےے جاتے ہےں اور ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کاروائےاں عمل مےں لائی جاتی ہےں ۔ ٹرےفک پولےس کی جانب سے حادثات کی روک تھام کے لےے عملی اقدامات جاری ہےں تاہم عوام کو بھی چاہےے کہ دوران ڈرائےونگ ٹرےفک قوانےن پر عملدرآمد کو ےقےنی بنائےں اورکم عمر بچوں کو ڈرائےونگ جےسے اقدامات سے روکےں ۔ آپ کی تھوڑی سے احتےاط آپ کو عمر بھر کے پچھتاوے سے بچا سکتی ہے ۔

Check Also

انٹر کامرس پرائیویٹ کے امتحان میں طالبات نے جھنڈے گاڑ دیے

    کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ کے سالانہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *