Home / خبر یں / پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلیے اپنا مثبت کردارادا کرتا رہے گا، آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلیے اپنا مثبت کردارادا کرتا رہے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری وزیرخارجہ اورقطری نائب وزیراعظم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے قطری وزیرخارجہ اورقطری نائب وزیراعظم کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق قطری وفد نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اورخطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کوسراہا۔ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلیے اپنا مثبت کردارادا کرتا رہے گا اوراستحکام کیلیے مثبت اقدامات بھی جاری رکھے گا۔

Check Also

فواد خان کی آواز میں ’’پی ایس ایل 4‘‘ کا گانا ناکام قرار

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے نامور پاکستانی گلوکارواداکار فواد خان کی آواز میں جاری ہونے والے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *