Home / تعلیم / پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (پی پی ایل اے)لوکل یونٹ گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر کا اجلاس

پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (پی پی ایل اے)لوکل یونٹ گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر کا اجلاس

 

پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (پی پی ایل اے)لوکل یونٹ گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر کا اجلاس
چناب نگر (نمائندہ خصوصی) پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (پی پی ایل اے)لوکل یونٹ گورنمنٹ ٹی آئی کالج چناب نگر کا اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی پی ایل اے سینٹرل ایگزیکٹیو باڈی کی طرف سے غیر معینہ مدت تک دھرنے کے فیصلہ کی توثیق کی گئی جس کا آغاز 18اپریل بروز بدھ سے سول سیکرٹریٹ لاہور کے دونوں گیٹس پر ہورہا ہے ۔تمام شرکاءنے مرکزی قیادت کے ساتھ کھڑے ہونے کی یقین دھانی کی۔پی پی ایل اے کے مطالبات میں ون سٹیپ اپ گریڈیشن ،ٹائم سکیل کا حصول ،پے اینڈ سروس پروٹیکشن ،اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ،انتظامی عہدے سیاسی کی بجائے میرٹ پر کرنے وغیرہ شامل ہیں

Check Also

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

  کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *