Home / جرائم / پولیس کاروائی کے دوران لاکھوں روپے کا گھٹکا مٹیریل برآمد کیاگیاہے

پولیس کاروائی کے دوران لاکھوں روپے کا گھٹکا مٹیریل برآمد کیاگیاہے

 

سجاول: پولیس کاروائی کے دوران لاکھوں روپے کا گھٹکا مٹیریل برآمد کیاگیاہے۔پولیس کے مطابق ایس پی سجاول سوہائی عزیز تالپور کی ہدایت پر پولیس نے سجاول بائی پاس پر کاروائی کرکے ایک ٹرک اور ٹویوٹاکرولا سے بھاری مقدارمیں چھالیہ اور انڈین گھٹکے برآمد کرکے چار افراد شعیب میمن، عثمان میمن، کریم بخش بروھی اور شوکت بروھی کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے پولیس کے مطابق کاروائی میں تیس کٹے چھالیہ،بارہ پیکٹ سفینہ گھٹکے ٹرک اور کار سمیت برآمد کئے گئے جبکہ چارملزمان کو گرفتارکیاگیا، ایک ملزم صلاح الدین پٹھان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، مزید تفتیش جاری ہے

Check Also

اسٹیج فنکارہ روپ چوہدری شوہر کے ہاتھوں قتل

ساہیوال: پنجاب کی معروف اسٹیج فنکارہ روپ چوہدری کو ان کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *