Home / خبر یں / پیپلز پارٹی زرداری اور مسلم لیگ (ن) شریف سے باہر نکلیں: فواد چوہدری

پیپلز پارٹی زرداری اور مسلم لیگ (ن) شریف سے باہر نکلیں: فواد چوہدری

 

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشورہ دے ڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) زرداری اور شریف سے باہر نکلیں، دونوں پارٹیاں نئے سیاسی بیانیے پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز سے گھبرائی قیادت  دونوں جماعتوں کا مستقبل تاریک کرچکی، کبھی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کبھی صدارتی نظام کا معاملہ۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مقدموں سے توجہ ہٹانے کے لیے غیر سنجیدہ بحثوں سے کچھ نہیں ہو

Check Also

سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *