Home / نیوز / پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا

پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا

 لاہور:  پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل اسپانسر کا باقاعدہ اعلان کردیا۔گزشتہ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پاگئی ہے، بینک 2019 سے2021تک بھی ٹائٹل اسپانسر ہوگا۔

Check Also

عمران خان کی حکومت نے غریبوں کی کمرتوڑدی ہے، خورشید شاہ

کندھ کوٹ: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹ ہوکرآنے والی حکومت عوام کی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *