Home / بزنس / چےن پاکستان اقتصادی راہداری(سی پےک)علاقائی رابطے کا اہم فرےم ورک ہے۔سی پےک سے نہ صرف چےن پاکستان کو فائدہ ہو گا

چےن پاکستان اقتصادی راہداری(سی پےک)علاقائی رابطے کا اہم فرےم ورک ہے۔سی پےک سے نہ صرف چےن پاکستان کو فائدہ ہو گا

 

 

پاکستان نےوی کے کموڈور نعمت اللہ اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کو سٹےشن ہےڈ کوارٹر (نےوی) پنجاب مےں پاکستان نےوی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں ،ان کے ہمراہ احسان اللہ خاں اور نعےم اسحاق بھی موجود ہےں۔

 

لاہور(پ ر )چےن پاکستان اقتصادی راہداری(سی پےک)علاقائی رابطے کا اہم فرےم ورک ہے۔سی پےک سے نہ صرف چےن پاکستان کو فائدہ ہو گا بلکہ اےران ،افغانستان،
بھارت،وسطی اےشےاءاور خطے پر بھی مثبت اثرات پڑئے گئے۔سی پےک گلوبلائزڈ دنےا مےں معاشی علاقائی کاری کی طرف اےک اہم سفر ہے، اس نے سب کےلئے امن،ترقی اور جےت کا ماڈل قائم کےا ہے۔ ون روڑ ون بےلٹ منصوبے مےں پاکستان اہم پارٹنر ہے، چےن پاکستان کا بڑا ٹرےڈ پارٹنر ہے دونوں ممالک مےں متوازن تجارتی حجم کی اشد ضرورت ہے۔سی پےک کا مقصد پاکستان اور چےن کی عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کےلئے دو طرفہ رابطے کو فروغ دےنا،تعمےراتی کام،باہمی سرماےہ کاری،اکنامک اور ٹرےڈ،لاجسٹکس کے ساتھ ساتھ علاقائی رابطے کےلئے لوگوں کا لوگوں تک رابطہ کروانا ہے۔ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )کے نائب صدرورےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے پاکستان نےوی کے کموڈور نعمت اللہ سے سٹےشن ہےڈ کوارٹر (نےوی)پی اےن اےس پنجاب لاہور مےں خصوصی ملاقات کے موقع پر کےا۔ پاکستان نےوی کے کموڈور نعمت اللہ نے سی پےک مےں پاکستان نےوی کے کردار کے بارے مےں برےفنگ دی اور کہا کہ پاکستان نےوی سی پےک بارے آگاہی پروگرام شروع کر رہی ہے جس مےں کاروباری برادری کو بھی اعتماد مےں لےا جائے گا۔ سی پےک پاکستان کے لئے گےم چےنجر ثابت ہو گا اور جلد ہی ملک مےں خوشحالی آئے گی اور بے روزگاری ختم ہو جائے گی۔عرفان ےوسف نے مزےد کہاکہ ون روڑ ون بےلٹ منصوبے مےں پاکستان اہم پارٹنر ہے، چےن پاکستان کا بڑا ٹرےڈ پارٹنر ہے دونوں ممالک مےں متوازن تجارتی حجم کی اشد ضرورت ہے،پاکستان کی چین سے امپورٹ بڑھتی جار ہی ہے اور اےکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔ انہوںنے مزےدکہا کہ دونوں ممالک کے درمےان امن، بھائی چارہ اور تجارت بہت وسےع ہے ۔ سی پےک جےسا مےگا پروجےکٹ جس کی بہترےن مثال ہے۔ پاکستان چین کو بہت سی مصنوعا ت اےکسپورٹ کرتا ہے جن مےں چمڑا، چمڑے کی مصنو عات، خام اون،سوتی کپڑا، کپڑے کی دےگرمصنوعات ، چینی، مچھلی،راب، خام کرومےم کے علاوہ پٹرولےم اور پٹرولےم کی مصنوعات شامل ہےں۔

Check Also

آئی ایم ایف شرائط پر خدشات، روپیہ مزید 0.61 فیصد سستا

 کراچی:  آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں مزید سخت اقدامات کے خدشات کے باعث ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *