تازہ ترین خبریں
Home / شوبز / ڈپریشن کے شکار جسٹن بیبر کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

ڈپریشن کے شکار جسٹن بیبر کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

اوتاوا: معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ڈپریشن میں شدید مبتلا ہونے کی وجہ سے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی۔گلوکار جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ ایک کنسرٹ کے دوران کی ہے جس میں انہیں کچھ لوگ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔جسٹن بیبر نے تصویر کے ساتھ  مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ ’میں جس کیفیت سے گزر رہا ہوں اس سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ آگاہ رہیں گے، شدید جدوجہد کے باوجود میں خود کو دنیا سے منقطع ہونے کے عجیب احساس کا شکار ہوں۔گلوکار نے کہا کہ میں ہمیشہ ہی ( اس کیفیت) سے باہر آجاتا ہوں اسی لیے پریشان نہیں ہوں لیکن آپ سب سے دعا کی درخواست ہے، خدا مہربان ہے اور آپ کی دعاؤں نے یقینی اثر بھی کیا ہے جس کا بہت شکریہ، میں ان انسانی اندرونی موسموں سے گزر چکا ہوں

Check Also

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *