Home / خبر یں / کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اوربھارت تحمل سے کام لیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر تحمل سے کام لیں، مقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہماری پالیسی بھی نہیں بدلی ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ افغان امن عمل پر پیش رفت ہورہی ہے جب کہ عمران خان افغان مذاکرات کے لیے اہم ثابت ہوسکتےہیں۔

Check Also

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *