Home / تعلیم / کمبائنڈ پرائمری سکول گنجےانوالی کی ہےڈ مسٹرےس ،تعلےم دشمن پالےسی پر گامزن ،آمنہ نامی بچی سے اےوارڈ چھےن کر اپنے بھتےجے کو دے

کمبائنڈ پرائمری سکول گنجےانوالی کی ہےڈ مسٹرےس ،تعلےم دشمن پالےسی پر گامزن ،آمنہ نامی بچی سے اےوارڈ چھےن کر اپنے بھتےجے کو دے

 

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)کمبائنڈ پرائمری سکول گنجےانوالی کی ہےڈ مسٹرےس ،تعلےم دشمن پالےسی پر گامزن ،آمنہ نامی بچی سے اےوارڈ چھےن کر اپنے بھتےجے کو دےنے کی کوشش،آمنہ کے انکار پر سکول سے نکال دےا ،فری کتب بچوں مےں تقسےم کی بجائے فروخت کرنا شروع کردی ،200روپے داخلہ فےس بھی عائد کردی جس پر آمنہ کے باپ نے ہےڈ مسٹرےس کے خلاف درخواست دی تو اسے سکول سے نکال دےا گےا۔ جس پر گاﺅں کی خواتےن شازےہ بی بی، نورےن ،شبانہ ،شگفت وغےرہ نے سکول کے باہر احتجاج کےا۔ خواتےن کا کہنا ہے کہ لائق بچےوں کو بھی پانچوےں کے امتحان مےں نہ بٹھاےا گےا جس سے ان کا سال ضائع ہوگےا۔ اہل علاقہ نے چےف اےگزےکٹو اےجوکےشن مقبول احمد شاکر سے مطالبہ کےا ہے کہ مذکورہ ہےڈ مسٹرےس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔ تاہم ہےڈ مسٹرےس شہناز کا کہنا ہے کہ گاﺅں کے کچھ لوگوں سے پلاٹ کا تنازعہ ہے جس کی وجہ سے جھوٹے اور من گھڑت الزامات عائد کئے جارہے ہےں۔

Check Also

حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب میں تعلیم عام کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں

    داو¿دخیل حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب میں تعلیم عام کرنے کے بلند ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *