Home / جرائم / کوئٹہ میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق

کوئٹہ: خاران کے علاقے میں فائرنگ سے 6 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں خاران کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھن فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں روزی روٹی کمانے کے لیے آنے والے 6 مزدورموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اہلکاروں نے حملہ آوروں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Check Also

فواد خان کی آواز میں ’’پی ایس ایل 4‘‘ کا گانا ناکام قرار

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے نامور پاکستانی گلوکارواداکار فواد خان کی آواز میں جاری ہونے والے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *