Home / تعلیم / کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم

کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم

فیصل آباد(پ ر) کڈزہیون سکول سسٹم منصورہ آباد میں آرٹ اینڈ سائنس کے طلباءو طالبات اور سکول سٹاف کی کاوشوں سے غوری میزائل ،ایٹم ،دل ،سکول،ہسپتال ،دیہات ،کلاک ٹاور سمیت پاکستان کے صوبوں اور اشیاءکی ماڈ لزکے زریعے نمائش کااہتمام کیا گیا۔طلباءو طالبات کے علاوہ بچوں کے والدین اور اہل علاقہ نے اس نمائش میں بڑچڑ کے حصہ لیا ۔آرٹس اینڈ سائنس کی نمائش میں معروف سماجی کارکن اور صحافی ڈاکٹر غلام حسین زاہد ،محمد یوسف غوری سپرنٹنڈنٹ جیل (ر) مہمان خصوصی تھے ۔اس موقع پر ڈاکٹر غلام حسین زاہد نے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے بچوں میں نیاٹائلینٹ جوش ولولہ اور شوق پید ا ہوتا ہے اور ایسی تقریبات یہاں انٹرٹیمنٹ پید ا کرتی ہیں وہاں بچوں کی زہنی نشوونما اور خیالات میں وسعت وتیزی لاتی ہیں ،انہوں نے نمائش میں بچوں وسٹاف ا ور پرنسپل شمائیلہ غور ی کی کار کردگی کو سراہا۔

Check Also

ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک انمول تحفہ ہے جو بیک وقت مریض کے ذہنی، جسمانی اور جذباتی سطح پر اثر انداز ہو کر شفا یابی فراہم کرتا ہے

فیصل آباد () ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *