Home / جرائم / کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

 

 

غلنئی مہمند:  خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے اورآئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

Check Also

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *