تازہ ترین خبریں
Home / انٹرویوز / گذشتہ دنوں اقراءیونیورسٹی میں مشہور ماڈل ثناءکی کی زیرنگرانی اقراءلون میں ایک ماڈلنگ شو منعقد ہوا

گذشتہ دنوں اقراءیونیورسٹی میں مشہور ماڈل ثناءکی کی زیرنگرانی اقراءلون میں ایک ماڈلنگ شو منعقد ہوا

 

 

خصوصی نمائندہ اظہراقبال مغل
(تفصیل کے مطابق خصوصی نمائندہ )گذشتہ دنوں اقراءیونیورسٹی میں مشہور ماڈل ثناءکی کی زیرنگرانی اقراءلون میں ایک ماڈلنگ شو منعقد ہوا جس میں بہت سے طلباءنے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس شو کی آرگنائزر: ثناءخان تھی ۔ڈیزائن: زاہد حسین نے کیا اور ۔سپورٹر: مقبول حسین تھے ۔ اس شو کا مقصد نئے ماڈلز کو پرموٹ کرنا تھا۔اور نئے چہروں کو سامنے لانا تھا تاکہ نئے نئے لوگوں کو ماڈلنگ میں آنے کا موقع فراہم ہو سکے پاکستان میں ماڈلنگ کو زیادہ سے زیادہ فروغ مل سکے ثناءخان کا کہنا تھا کہ کافی لوگ ایسے ہیں جن میں ٹیلنٹ بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔ لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے ایسے لوگ آگے نہیں آسکتے ۔ثناءخان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے شو منعقد ہونے چاہیئں تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ کو سامنے لایا جاسکے ۔اور نیو ٹیلنٹ بھی پرموٹ ہو سکیں ۔اس طرح کے شو ز چھپے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے بہت ضروری ہیں

Check Also

علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں

    علی پٹھان انڈین فلم انڈسٹری میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر چکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *